Thursday, December 31, 2015
اَزواجِ مطہرات رضی اللہ عنہن
اَزواجِ مطہرات رضی اللہ عنہن
اَزواجِ مطہرات رضی اللہ عنہن
| ان کے اصحاب و عترت پہ لاکھوں سلام | ان کے مولیٰ کے ان پرکروڑوں درود | |
| اہل بیت نبوت پہ لاکھوں سلام | پارہائے صحف غنچہائے قدس | |
| بانوانِ طہارت پہ لاکھوں سلام | اہل اسلام کی مادرانِ شفیق |
حضورِ اقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی نسبت مبارکہ کی و جہ سے ازواجِ مطہرات رضی اللہ تعالیٰ عنہن کا بھی بہت ہی بلند مرتبہ ہے ان کی شان میں قرآن کی بہت سی آیات بینات نازل ہوئیں جن میں ان کی عظمتوں کا تذکرہ اور ان کی رفعت شان کا بیان ہے۔ چنانچہ خداوند قدوس نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا کہ
يٰنِسَآءَ النَّبِيِّ لَسْتُنَّ کَاَحَدٍ مِّنَ النِّسَآءِ اِنِ اتَّقَيْتُنَّ (احزاب)
اے نبی کی بیویوں! تم اور عورتوں کی طرح نہیں ہو اگر اﷲ سے ڈرو۔
دوسری آیت میں یہ ارشاد فرمایا کہ
وَ اَزْوَاجُهٓ اُمَّهٰتُهُمْ (احزاب)
اور اس (نبی) کی بیویاں ان (مومنین) کی مائیں ہیں۔
یہ تمام امت کا متفق علیہ مسئلہ ہے کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی مقدس بیویاں دو باتوں میں حقیقی ماں کے مثل ہیں۔ ایک یہ کہ ان کے ساتھ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے کسی کا نکاح جائز نہیں۔ دوم یہ کہ ان کی تعظیم و تکریم ہر امتی پر اسی طرح لازم ہے جس طرح حقیقی ماں کی بلکہ اس سے بھی بہت زیادہ لیکن نظر اورخلوت کے معاملہ میں ازواجِ مطہرات رضی اللہ تعالیٰ عنہن کا حکم حقیقی ماں کی طرح نہیں ہے۔ کیونکہ قرآن مجید میں حضرت حق جل جلالہ کا ارشاد ہے کہ
وَ اِذَا سَاَلْتُمُوْهُنَّ مَتَاعًا فَسْئَلُوْهُنَّ مِنْ وَّرَآءِ حِجَابٍ (احزاب)
جب نبی کی بیویوں سے تم لوگ کوئی چیز مانگو تو پردے کے پیچھے سے مانگو۔
مسلمان اپنی حقیقی ماں کو تو دیکھ بھی سکتا ہے اور تنہائی میں بیٹھ کر اس سے بات چیت بھی کر سکتا ہے مگر حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی مقدس بیویوں سے ہر مسلمان کے لئے پردہ فرض ہے اور تنہائی میں انکے پاس اٹھنا بیٹھنا حرام ہے۔
Saturday, December 12, 2015
فیضانِ جشنِ ولادت
- Author
- Al Madina-tul-Ilmiyah
- Language
- Urdu
- More Languages
- English | Italian | Norwegian | Sindhi
- Category
- Pamphlets
- Publisher
- Maktaba-tul-Madina
- Description
- -
- Total Downloads ( 1304 )
- Total Views ( 302 )
- Created Date
- 08 December 2015
- Modified Date
- 08 December 2015
- Total Pages
- 2
- ISBN No
- N/A
- Read
- Read ( Unicode )
- Download
- Download ( PDF )
مینڈک سوار بچھو
- Author
- Ameer-e-Ahl-e-Sunnat
- Language
- Urdu
- More Languages
- N/A
- Category
- Other
- Publisher
- Maktaba-tul-Madina
- Description
- اس رسالے میں آپ پڑھ سکیں گے : اللہ کے ہر کام میں حکمت ہوتی ہے، اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے، روشن قبریں، دَرِندوں نے پیٹ پھاڑ ڈالا تھا(حکایت)، آسائشوں پر مت پُھولو!، مُصیبت کی عجیب حکمت (حکایت)، مُصیبت چُھپانے کی فضیلت، 32روحانی علاج بہت کچھ۔
- Total Downloads ( 55 )
- Total Views ( 5 )
- Created Date
- 12 December 2015
- Modified Date
- 12 December 2015
- Total Pages
- 29
- ISBN No
- N/A
- Read
- Read ( Images )
- Download
- Download ( PDF )
Friday, December 11, 2015
Thursday, December 3, 2015
نیکی کی دعوت
- Author
- Ameer-e-Ahl-e-Sunnat
- Language
- Urdu
- More Languages
- Arabic | Bengali | English | Gujarati | Hindi | Pashto | Roman Urdu | Sindhi | Tamil
- Category
- Tasawwuf
- Publisher
- Maktaba-tul-Madina
- Description
- اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے: نیکی کی دعوت کی ضرورت، نیکی کی دعوت کی فضیلت، نیکی کی دعوت ترک کرنے کے نقصانات اور بہت کچھ ۔ ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کتاب جس کو پڑھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں ان شاء اللہ عزوجل اضافہ ہوگا۔آپ اس کتاب کو ویب سائٹ پر موجودرہتے ہوئے آن لائن پڑھنے کے لئے Read کے بٹن اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے Download کے بٹن پر کلک کریں۔اس کتاب کے بارے میں اپنے تاثرات نیچے دئیے ہوئے Comments Box میں دیں۔برائے کرم اس کتاب کوعلم دین حاصل کرنے کی نیت سے خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھیShare کریں۔
- Total Downloads ( 11517 )
- Total Views ( 9831 )
- Created Date
- 28 August 2011
- Modified Date
- 05 September 2011
- Total Pages
- 616
- ISBN No
- N/A
- Read
- Read ( Images )
- Download
- Download ( PDF )
Subscribe to:
Comments (Atom)


